بہترین ڈاکٹر، بہترین رہنمائی — کیونکہ وزن کم کرنا اکیلے ممکن نہیں
ڈاکٹر شہریزاد فاروق زار کا ماننا ہے کہ وزن کم کرنے کی اصل طاقت “سہی رہنمائی” میں ہے۔ زیادہ تر لوگ خوراک کم کر کے یا ورزش بڑھا کر وزن گھٹانے کی کوشش کرتے ہیں — مگر جب ہارمونز بگڑے ہوں، تو جسم ضد پر آ جاتا ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں ڈاکٹر زار اور اُن کی ٹیم آپ کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ ہر مریض کے لیے ایک ذاتی پلان بنایا جاتا ہے — جس میں میڈیکل تشخیص، ہارمون ٹیسٹ، غذائی رہنمائی، نیند اور ذہنی سکون سب شامل ہوتے ہیں۔ یہ رہنمائی صرف weight loss نہیں بلکہ life balance کے لیے ہے — تاکہ آپ کا جسم، دماغ اور مزاج سب ایک ہی سمت میں چلیں۔
✨ “جب رہنمائی درست ہو — وزن خود بخود کم ہونے لگتا ہے!”
ہماری رہنمائی میں شامل ہے
✅ مکمل ہارمونل تشخیص اور علاج کا پلان ✅ ذاتی خوراکی اور لائف اسٹائل گائیڈنس ✅ خواتین کے لیے PCOS، تھائرائیڈ، اور انسولین ریزسٹنس مینجمنٹ ✅ ذہنی دباؤ، نیند، اور توانائی کے توازن کے لیے کوچنگ ✅ ڈاکٹر کی براہِ راست نگرانی میں روزانہ
